موضوع: آن پیج سیو

عموماً آن پیج سیو کو عموماً دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
1۔ تکنیکی آن پیج سیو
2۔ غیر تکنیکی آن پیج سیو
غیر تکنیکی آن پیج سیو میں سارا کام مواد کےذریعے ہوتا ہے جبکہ تکنیکی آن پیج میں ویب سائٹ کے تکنیکی مطلب انتظامی حصوں پر کام کیا جاتا ہے۔اور جن میں صرف ایک تبدیلی پوری ویب سائٹ کی ہیئت تبدیل کےلئے کافی ثابت ہوسکتی ہے اور یقیناً یہ ایک حساس عمل ہے۔ اگر اس میں تھوڑی سی لاپروائی کی جائے تو تمام ویب سائٹ پینالائز ہوسکتی ہے اور اگر اس کو بہترین انداز میں کیا جائے تو ویب سائٹ کو چار چاند لگائے جاسکتے ہیں۔
ٹیکنیکل سیو میں ہم مندرجہ ذیل چیزوں کو زیرِ غور لائیں گے۔
1۔ پلیٹ فارم کا انتخاب
2۔ ڈومین کا انتخاب
3۔بین الاقوامی معیار
4۔ انڈیکسیبل مواد
5۔ نیویگیشن
6۔سائٹ میپ
7۔ ریڈائریکٹس
6۔404 ایرر
7۔ کنونیکل ٹیگز
8۔ موبائل فرینڈلی
جبکہ غیر تکنیکی میں مندرجہ ذیل چیزوں کو زیرِ غور لائیں گے۔
1۔مواد کا عنوان
2۔ میٹا ڈسکرپشن
3۔ ہیڈنگز
4۔لنکز
5۔ کی ورڈ کی فوقیت اور کی ورڈ ڈینسٹی
6۔آلٹ یا متبادل ٹیگز
7۔ انٹرنل یا اندرونی لنکنگ
8۔ ٹولز

What is Off Page SEO and How to Do that

What is Off Page SEO and How to Do that

What is Off Page SEO یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ویب ماسٹرز اپنی ویب سائٹ کےلئے متعلقہ میعاری ویب سائٹس سے بیک لنکس بناتے ہیں۔غیر معیاری ویب سائٹس سے بنائے گئے لاکھوں...