SEO-Rich Snippets in Urdu

(Last Updated On: March 27, 2016)

What are the Rich Snippets

Rich snippets یا امیر ٹکڑے ایسا ٹیکسٹ، تصویر یا ویڈیو  ہوتے ہیں جو کہ سرچ رزلٹس میں اضافی طور پر نظر آتے ہیں۔عموماً ہم کسی بھی سرچ رزلٹ میں رزلٹ کے ساتھ تصویر اور تبصرے والے  سٹارز دیکھتے ہیں۔یہی نہیں قیمت ، پتہ اور وقت بھی لکھا ہوا نظر آتا ہے۔اس کے علاوہ ان میں گوگل آتھر یا مصنف کی تصاویر بھی شامل ہوسکتی ہیں۔

یہ حقیقت میں سرچ انجن میں آپ کی سائٹ کی دلکشی  کو نہ صرف بڑھاتے ہیں بلکہ سرچ انجن میں آپ کی سائٹ کو زیادہ حصہ دلانے میں مدد کرتے ہیں۔اور یہ نہ صرف ایک ویب سائٹ پر ٹریفک بڑھانے میں مدد دیتے ہیں بلکہ آپ کی آمدنی اور اثاثہ جات میں بڑھوتری میں بھی مدد دیتے ہیں۔

How to implement rich Snippets

اس مقصد کے لئے آپ کو اپنی ویب سائٹ کے HTML صفحہ تک رسائی دینی ہوگی۔ اس کے بعد آپ مائیکروڈٰیٹا  ٹیگز کی مدد سے ان سنپٹس کو لاگو کر کے ایچ ٹی ایم ایل صفحے کومحفوظ کر لیں۔یہ سب کرنے کے بعد آپ گوگل کے سٹرکچر ڈیٹا ٹیسٹنگ ٹول کی مدد سے سنپٹس کی آزمائش کر سکتے ہیں۔ اس عمل میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں کیونکہ گوگل کو وہ صفحہ دوبارہ انڈیکس کرنا ہوگا۔

Itsuper Tecnologies

Itsuper Technologies is Pakistan based IT institute that comes with great ideas in order to make awareness of modern world and green Technology

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

%d bloggers like this: